تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُوْرِیدَہ سَر" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُوْرِیدَہ سَر کے معانیدیکھیے

شُوْرِیدَہ سَر

shoriida-sarशोरीदा-सर

اصل: فارسی

وزن : 2222

Roman

شُوْرِیدَہ سَر کے اردو معانی

صفت

  • سودائی، دیوانہ، مجنوں، بے عقل
  • پریشان حال، رنجیدہ، اداس
  • خود سر، سرکش، جنگجو
  • تند و تیز، طوفانی

شعر

Urdu meaning of shoriida-sar

Roman

  • saudaa.ii, diivaanaa, majnuun, beaqal
  • pareshaan haal, ranjiidaa, udaas
  • Khud sar, sarkash, jangjuu
  • tund-o-tez, tuufaanii

English meaning of shoriida-sar

Adjective

शोरीदा-सर के हिंदी अर्थ

विशेषण

شُوْرِیدَہ سَر کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُوْرِیدَہ سَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُوْرِیدَہ سَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone