تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شور حَشر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شور حَشر کے معانیدیکھیے
وزن : 2221
دیکھیے: شور مَحْشَر
شور حَشر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قیامت کا ہنگامہ، کنایۂً: بہت زیادہ شور
شعر
شور حشر برپا ہے یا کہ شور تنہائی
ہیں بجھی بجھی آنکھیں دل ڈرا ڈرا سا ہے
غافلوں کے کان کب کھلتے ہیں سن کر شور حشر
سونے والوں کو جگا سکتا نہیں غل دور کا
طوفان نوح اس میں ہو یا شور حشر ہو
ہوتا جو کچھ ہے ہوگا جو گزرا گزر گیا
English meaning of shor-e-hashr
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- tumult of apocalypse, metaphorically: too much noise
शोर-ए-हश्र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ियामत का हंगामा, प्रतीकात्मक: बहुत ज़्यादा शोर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شور حَشر)
شور حَشر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔