تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شور گریہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شور گریہ کے معانیدیکھیے
شور گریہ کے اردو معانی
اسم
- رونے کا شور، رونا، کہرام مچانا، نوحہ کرنا
شعر
تیرے جاتے ہی اس خرابے سے
شور گریہ ہزار اٹھتا ہے
شب مرا شور گریہ سن کے کہا
میں تو اس غل میں سو نہیں سکتا
سہم کر بیٹھ جاتا ہوں گلی میں شور گریہ سے
نکلنا ہے تو پھر امکان سارے دیکھ لیتا ہوں
English meaning of shor-e-girya
Noun
- noise of crying, lamentation, wailing, bewailing, moaning
शोर-ए-गिर्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा
- रोने का शोर, विलाप, मातम, शोक मनाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شور گریہ)
شور گریہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔