تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْلَہ کی طَرَح بَھڑَک اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ کی طَرَح بَھڑَک اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

شُعْلَہ کی طَرَح بَھڑَک اُٹْھنا

sho'la kii tarah bha.Dak uThnaaशो'ला की तरह भड़क उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شُعْلَہ کی طَرَح بَھڑَک اُٹْھنا کے اردو معانی

  • چراغ پا ہو جانا، خفا ہونا، ناراض ہونا، مشتعل ہونا

Urdu meaning of sho'la kii tarah bha.Dak uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • chiraaG-e-pa ho jaana, Khafaa honaa, naaraaz honaa, mushtil honaa

English meaning of sho'la kii tarah bha.Dak uThnaa

  • to be enraged or angry

शो'ला की तरह भड़क उठना के हिंदी अर्थ

  • नाराज़ होना, क्रोधित होना, क्रुद्ध होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

باغِی

حکومت وقت کا مخالف، نا فرمانی کرنے والا، سرکش، منحرف

باغِیچَہ

چھوٹا سا باغ، پھلواری

باغِیچی

باغیچہ کی تصغیر، چھوٹا باغیچہ، چمن

باغِی کہلانا

بغاوت کا الزام لگنا

باغِی ہوجانا

منحرف ہونا، بغاوت کرنا

باغِی کردینا

منحرف کرنا، سرکش اور نافرمان کردینا

باغی پَیداوار

(کاشتکاری) وہ زرعی پیداوار جو پھل پھول کی طرح باغوں میں کاشت کی جاتی ہے جیسے: ادرک، السی، کپاس وغیرہ

حَشْری باغی

وہ جو دوسروں کی دیکھا دیکھی بغاوت کردے، اتفاقی سرکش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ کی طَرَح بَھڑَک اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعْلَہ کی طَرَح بَھڑَک اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone