تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ خُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ خُو کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ خُو کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- بدمزاج، تیز و تُند خُو، تنک مزاج، مراد: معشوق، محبوب
شعر
بے سبب جو مجھ سے ہے وہ شعلہ خو سرگرم جنگ
میں تو حیراں ہوں کہ یہ کس کا ہے بھڑکایا ہوا
گرم جواب شکوۂ جور عدو رہا
اس شعلہ خو نے جان جلائی تمام شب
اس شعلہ خو سے کسب حرارت کرے ہے داغ
ذرہ ہے جس کا سوز دل آفتاب میں
English meaning of sho'la-KHuu
Persian, Arabic - Adjective
- fiery in disposition, hot-tempered, fiery-tempered, beloved
शो'ला-ख़ू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- उग्र स्वभाव का, बहुत तीव्र एवं कड़वे स्वभाव का, बहुत अधिक गुस्सैल अर्थात प्रेमिका
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ خُو)
شُعْلَہ خُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔