تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ بَھبُھوکا ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ بَھبُھوکا ہونا کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ بَھبُھوکا ہونا کے اردو معانی
- بہت زیادہ غصّہ ہونا، بہت زیادہ غضبناک ہونا، آگ بگولہ ہونا، غصہ میں سُرخ ہو جانا
- سرخ و سفید، نہایت حسین، گورا چٹَا ہونا
- کمال غضبناک ہونا، غصے میں سرخ ہونا
English meaning of sho'la bhabhuukaa honaa
- to be inflamed, to burn with rage
शो'ला भभूका होना के हिंदी अर्थ
- बहुत ज़्यादा गु़स्सा होना, बहुत ज़्यादा ग़ज़बनाक होना, आग बगूला होना, ग़ुस्सा में सुरख़ हो जाना
- सुर्ख़-ओ-सफ़ैद, निहायत हुसैन, गोरा चटउ होना
- क्रोधित होना, क्रोध में लाल होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ بَھبُھوکا ہونا)
شُعْلَہ بَھبُھوکا ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔