تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ بَیَاْنِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ بَیَاْنِی کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ بَیَاْنِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شعلہ بیاں کا اسم کیفیت، شوخی بیاں، گرم گفتاری، جوشیلے انداز میں تقریر کرنا
شعر
شاید کہ سلیمؔ امن کی صورت نظر آتی
ہم لوگ اگر شعلہ بیانی سے نکلتے
روتا ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پے کئی بار
جو لفظ مری شعلہ بیانی میں مرے ہیں
سر جوشیٔ قلم کو فضاؔ چپ سی لگ گئی
وہ جاتے جاتے شعلہ بیانی بھی لے گیا
English meaning of sho'la-bayaanii
Noun, Feminine
- speech like fire-spitting, speaking enthusiastically
शो'ला-बयानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शो'ला-बयाँ की संज्ञा, उग्र बात करना, जोशीला भाषण देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ بَیَاْنِی)
شُعْلَہ بَیَاْنِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔