تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْلَہ اَفْشانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْلَہ اَفْشانی کے معانیدیکھیے
شُعْلَہ اَفْشانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آگ برسانا، آگ اُگلنا
- (مجازاً) غصّہ سے بولنا
شعر
خدا رکھے دل پر سوز تیری شعلہ افشانی
کہ تو وہ شمع ہے جو رونق دربار ہستی ہے
English meaning of sho'la-afshaanii
Noun, Feminine
- sprinkling of flames
- (Metaphorically) speaking angrily
शो'ला-अफ़्शानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आग बरसाना, आग उगलना
- (लाक्षणिक) गुस्से से बोलना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْلَہ اَفْشانی)
شُعْلَہ اَفْشانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔