تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شوخیٔ تَقْرِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شوخیٔ تَقْرِیر کے معانیدیکھیے
شوخیٔ تَقْرِیر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، مؤنث
- گفتارکی شگفتگی و دلکشی، اندازِ بیان کی خوبی.
شعر
تمہاری شوخیٔ تقریر کا تو کیا کہنا
جواب صاف کبھی میری بات کا نہ ملا
آپ کی چپ سے الجھتی ہے طبیعت اکثر
آپ کی شوخیٔ تقریر سے جی ڈرتا ہے
رہنے لگا ہے وہ بڑا چپ چپ سا ان دنوں
ارشدؔ سے کس نے شوخیٔ تقریر چھین لی
English meaning of shoKHii-e-taqriir
Persian, Arabic - Adjective, Feminine
- cheerfulness of speech
शोख़ी-ए-तक़रीर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, स्त्रीलिंग
- गुफ़तार की शगुफ़्तगी-ओ-दिलकशी, अंदाज़-ए-बयान की ख़ूबी
- भाषण में शोख और विनोदमय शब्दों का प्रयोग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شوخیٔ تَقْرِیر)
شوخیٔ تَقْرِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔