تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شوخیٔ طَبَع" کے متعقلہ نتائج

تَبادُل

باہم تبادلہ ، ایک کو دوسرے سے بدلنے کا عمل ، بدلاؤ .

تَبادُلِ سَزا

(قانون) سزا کا بدلاؤ، ایک سزا کی دوسری سزا سے تبدیلی

ثانَوی تَبادُل

(لسانیات) بنیادی تبادلے کے بعد دوسرے درجہ کا تبادلہ .

اردو، انگلش اور ہندی میں شوخیٔ طَبَع کے معانیدیکھیے

شوخیٔ طَبَع

shoKHii-e-tabaa'शोख़ी-ए-तबा'

وزن : 222121

  • Roman
  • Urdu

شوخیٔ طَبَع کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، مؤنث

  • طبیعت کا چیچل پن ، طبیعت کی تیزی اور چالاکی ، شوخ مزاجی ، خوش طبعی .

Urdu meaning of shoKHii-e-tabaa'

  • Roman
  • Urdu

  • tabiiyat ka chechal pan, tabiiyat kii tezii aur chaalaakii, shoKh mizaajii, Khushatabi.i

English meaning of shoKHii-e-tabaa'

Persian, Arabic - Adjective, Feminine

  • fickleness of one's nature, capriciousness

शोख़ी-ए-तबा' के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, स्त्रीलिंग

  • प्रकृति की चंचलता और विनोदप्रियता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَبادُل

باہم تبادلہ ، ایک کو دوسرے سے بدلنے کا عمل ، بدلاؤ .

تَبادُلِ سَزا

(قانون) سزا کا بدلاؤ، ایک سزا کی دوسری سزا سے تبدیلی

ثانَوی تَبادُل

(لسانیات) بنیادی تبادلے کے بعد دوسرے درجہ کا تبادلہ .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شوخیٔ طَبَع)

نام

ای-میل

تبصرہ

شوخیٔ طَبَع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone