تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُوْخ و شَن٘گ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُوْخ و شَن٘گ کے معانیدیکھیے
شُوْخ و شَن٘گ کے اردو معانی
صفت
- چنچل، شریر، تیز و طرار (عموماً معشوق)
شعر
تجھے کیا خبر ہے او بے خبر مری جان تجھ پہ نثار ہے
تری شوخ و شنگ اداؤں میں مری عاشقی کا خمار ہے
یہ شوخ و شنگ ہے کافر مگر مؤدب ہے
بلند رہتا نہ ورنہ کبھی نشان غزل
میں اس کے وعدۂ فردا پہ کیا یقیں کرتا
ہنسی میں ٹال گیا ایک شوخ و شنگ کی بات
English meaning of shoKH-o-shang
शोख़-ओ-शंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वह व्यक्ति जो बहुत ही चुलबुला, चतुर और सुंदर हो, चंचल, शरीर (प्रायः प्रेमिका )
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُوْخ و شَن٘گ)
شُوْخ و شَن٘گ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔