تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شوخ نِگاہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شوخ نِگاہی کے معانیدیکھیے
شوخ نِگاہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- شوخی یا بے باکی سے دیکھنا ، گستاخی سے دیکھنا ، غلط نگاہ ڈالنا ، بے حجابانہ نظر ڈالنا .
شعر
اس شوخ نگاہی کی تعریف نہیں ممکن
لڑتی ہے نظر جس سے بن جاتی ہے بیگانہ
جن سے قائم تھی تری شوخ نگاہی کی ادا
رنگ محفل وہ جنوں خیز اشارے نہ رہے
پچھتاؤگے پھر ہم سے شرارت نہیں اچھی
یہ شوخ نگاہی دم رخصت نہیں اچھی
English meaning of shoKH-nigaahii
Noun, Feminine
- coquettish glance
शोख़-निगाही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- शोख़ी या बेबाकी से देखना, गुस्ताख़ी से देखना, ग़लत निगाह डालना, बेहजाबाना नज़र डालना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شوخ نِگاہی)
شوخ نِگاہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔