تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُوْخ چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُوْخ چَشْم کے معانیدیکھیے
شُوْخ چَشْم کے اردو معانی
صفت
- بے حیا، بے غیرت، ڈھیٹ، گستاخ
- (مجازاً) دلبر، محبوب
شعر
ہووے وہ شوخ چشم اگر مجھ سے چار چشم
قرباں کروں میں چشم پر اس کے ہزار چشم
نازک بدن ہے کتنا وہ شوخ چشم دلبر
جان اس کے تن کے آگے آتی نہیں نظر میں
دیکھ ہو گئی نرگس باغ میں تجھے حیراں
شوخ چشم جادوگر تیری ساحری یہ ہے
English meaning of shoKH-chashm
Adjective
- playful eyed, of a woman look, lewd impudent, of a gay disposition
- ( Metaphorically) beloved, sweetheart
शोख़-चश्म के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُوْخ چَشْم)
شُوْخ چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔