تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُہْرَت پَرَسْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُہْرَت پَرَسْت کے معانیدیکھیے
شُہْرَت پَرَسْت کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شہرت کو بہت پسند کرنے والا، شہرت کا خواہشمند، نیک نامی کا آرزو مند، دھوم اور شان و شوکت کو پسند کرنے والا
شعر
عنقا نے گم کیا ہے نشاں نام کے لیے
گم گشتہ کون کہتا ہے شہرت پرست ہے
English meaning of shohrat-parast
Persian, Arabic - Adjective
- worshipper of fame
शोहरत-परस्त के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- ख्याति का भूखा, अपनी नामवरी की चर्चा सुनने के लिए उत्कंठित
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُہْرَت پَرَسْت)
شُہْرَت پَرَسْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔