تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شُعْبَدَہ پَرْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْبَدَہ پَرْداز کے معانیدیکھیے
شُعْبَدَہ پَرْداز کے اردو معانی
صفت، مذکر
- مکّار، عیار، فسوں گر
- کرتب دکھانے والا، نظر بندی کرنے والا، بازی گر
شعر
شور اب عالم میں ہے اس شعبدہ پرداز کا
چرخ بھی اک شعبدہ ہے جس سراپا ناز کا
جینے کا نہ کچھ ہوش نہ مرنے کی خبر ہے
اے شعبدہ پرداز یہ کیا طرز نظر ہے
English meaning of sho'bada-pardaaz
Adjective, Masculine
- a magician, tricky,
- fraudulent, deceitful
- juggler, conjurer
- one who practices legerdemain, a juggler, conjurer
शो'बदा-पर्दाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- मक्कार, छल करने वाला, जादू करने वाला
- करतब दिखाने वाला, नज़र बाँधने वाला, बाज़ीगर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شُعْبَدَہ پَرْداز)
شُعْبَدَہ پَرْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔