تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْبَدَہ گَری" کے متعقلہ نتائج

دو رَنگی

منافق، مکار شخص، دوہری چال کا

دو رَنگی کَرنا

ایک بات یا حالت پر نہ رہنا

دو رَن٘گی چھوڑنا

مکاری یا دھوکے کا کام نہ کرنا

دو رَنگی ہَنڈْیا

مختلف اقسام کی کئی ترکاریاں مِلا کر پکایا ہوا سالن جس کے ذائقہ میں دہری چاٹ ہو، نورتن، دیوانی ہنڈیا

داخِلی دو رَنگی

اندرونی دُوئی یا بیگانگی ، دوہری حکمتِ عملی .

دو رَنگی میں پَھنسْنا

تذبذب میں ہونا ، مُتلون مزاج ہو جانا ، منافق ہونا ، مکّار ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْبَدَہ گَری کے معانیدیکھیے

شُعْبَدَہ گَری

sho'bada-gariiशो'बदा-गरी

اصل: عربی

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

شُعْبَدَہ گَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شعبدہ بازی، کرتب دکھانا، نظر بندی
  • دھوکا، فریب

Urdu meaning of sho'bada-garii

  • Roman
  • Urdu

  • shebdaa baazii, kartab dikhaanaa, nazarbandii
  • dhoka, fareb

English meaning of sho'bada-garii

Noun, Feminine

  • sleight of hand, juggling or conjuring trick
  • fraud, deceit, duping

शो'बदा-गरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मायाकर्म, इंद्रजाल, जादूगरी
  • धोखा, छल, फ़रेब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دو رَنگی

منافق، مکار شخص، دوہری چال کا

دو رَنگی کَرنا

ایک بات یا حالت پر نہ رہنا

دو رَن٘گی چھوڑنا

مکاری یا دھوکے کا کام نہ کرنا

دو رَنگی ہَنڈْیا

مختلف اقسام کی کئی ترکاریاں مِلا کر پکایا ہوا سالن جس کے ذائقہ میں دہری چاٹ ہو، نورتن، دیوانی ہنڈیا

داخِلی دو رَنگی

اندرونی دُوئی یا بیگانگی ، دوہری حکمتِ عملی .

دو رَنگی میں پَھنسْنا

تذبذب میں ہونا ، مُتلون مزاج ہو جانا ، منافق ہونا ، مکّار ہونا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعْبَدَہ گَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعْبَدَہ گَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone