تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُعْبَدَہ باز" کے متعقلہ نتائج

جادُوگَر

جادو کرنے والا، ٹونا کرنے والا، ساحر، اوجھا

جادُوگَری

جادو کرنے کا فن، ساحری، سحر سازی, سحر سازی کا پیشہ، ساحری، شعبدہ بازی

جادُوگَرْنی

جادو گر کی تانیث، جادو کرنے والی عورت، ساحرہ، جادو ٹونہ کرنے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں شُعْبَدَہ باز کے معانیدیکھیے

شُعْبَدَہ باز

sho'bada-baazशो'बदा-बाज़

وزن : 21221

  • Roman
  • Urdu

شُعْبَدَہ باز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • ۱. کرتب دکھانے والا ، نظر بندی کرنے ولا ، بازی گر .
  • ۲. (مجازاً) مکّار ، عیّار ، فسوں گر .

Urdu meaning of sho'bada-baaz

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. kartab dikhaane vaala, nazarbandii karne valaa, baaziigar
  • ۲. (majaazan) makkaar, ayyaar, phusuu.ngar

English meaning of sho'bada-baaz

Persian, Arabic - Adjective

शो'बदा-बाज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جادُوگَر

جادو کرنے والا، ٹونا کرنے والا، ساحر، اوجھا

جادُوگَری

جادو کرنے کا فن، ساحری، سحر سازی, سحر سازی کا پیشہ، ساحری، شعبدہ بازی

جادُوگَرْنی

جادو گر کی تانیث، جادو کرنے والی عورت، ساحرہ، جادو ٹونہ کرنے والی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُعْبَدَہ باز)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُعْبَدَہ باز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone