تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِرْک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِرْک کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
اشتقاق: شَرَکَ
شِرْک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خدا کی ذات یا صفات میں کسی اور کو شریک کرنا، ایک سے زیادہ خدا کے ماننے کا عقیدہ، کثرت پرستی
- (تصوّف) سوائے حق تعالیٰ کے دوسرے کو موجود جاننا اور ضد حق تعالیٰ کی ثابت کرنا
- ساجھا، حصہ داری
- صحبت، رفاقت
شعر
مصحفیؔ شرک بھی ایسے کا نہیں یار برا
کفر کے ساتھ ہو گر رغبت دیں تھوڑی سی
کبر بھی ہے شرک اے زاہد موحد کے حضور
لے کے تیشہ خاکساری کا بت پندار توڑ
English meaning of shirk
Noun, Masculine
शिर्क के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ख़ुदा के निज अथवा अस्तित्व या गुणों में किसी और को सम्मिलित करना, एक से अधिक ख़ुदा के मानने का विश्वास, अनेकेश्वरवाद
- ईश्वरत्व में ईश्वर के सिवा और को भी सम्मिलित करना, अनेकेश्वरवादी होना, साझा, हिस्सादारी
- साझा, भागीदारी
- संगत, दोस्ती
شِرْک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِرْک)
شِرْک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔