تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِنوائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِنوائی کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: عدالت
شِنوائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
سننے کا عمل یا قوت، سننے کی قوت، قوت سماعت، قوت سامعہ
مثال - کان کو شنوائی عقل کو رسائی، آنکھ کو بینائی، پاؤں کو طاقتِ باد یہ پیمائی دی
- حاکم کے روبرو کسی دعوے یا درخواست وغیرہ کی سماعت، عدالت کی کاروائی، مقدمے کا سننا
- توجہ، التفات، سنائی، مبذولی، رخ دینا
شعر
عشق بازوں کی کہیں دنیا میں شنوائی نہیں
ان غریبوں کی قیامت میں سماعت ہو تو ہو
English meaning of shinvaa.ii
शिनवाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِنوائی)
شِنوائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔