تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتَہ رَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ رَنْگ کے معانیدیکھیے
شِکَسْتَہ رَنْگ کے اردو معانی
صفت
- جس کا رنگ مند پڑ گیا ہو، جس کا رنگ اڑ گیا ہو
شعر
عجب دستور ہے ابرار اس دنیائے بے پر کا
شکستہ رنگ پتوں پر فدا شبنم نہیں ہوتی
کہیں کوئی ستارہ بجھ گیا ہے
شکستہ رنگ محفل ہو گئی ہے
English meaning of shikasta-ra.ng
Adjective
- altered in colour, faded colour
शिकस्ता-रंग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका रंग मंद पड़ गया हो, मंदवर्ण
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ رَنْگ)
شِکَسْتَہ رَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔