تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَسْتَہ پائی" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ پائی کے معانیدیکھیے

شِکَسْتَہ پائی

shikasta-paa.iiशिकस्ता-पाई

اصل: فارسی

وزن : 12222

دیکھیے: شِکَسْتَہ پا

شِکَسْتَہ پائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چلنے سے معذوری ، بے بسی، پاؤں ٹوٹ جانا، اپاہج ہونے کی حالت، لاچاری

شعر

English meaning of shikasta-paa.ii

Noun, Feminine

शिकस्ता-पाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चलने से माज़ूरी, बेबसी, पाँव टूट जाना, अपाहिज हो जाना, लाचार हो जाना

شِکَسْتَہ پائی کے مترادفات

شِکَسْتَہ پائی کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ پائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَسْتَہ پائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone