تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتَہ حالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ حالی کے معانیدیکھیے
شِکَسْتَہ حالی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- مالی حالت خراب ہونا، خستہ حالی، محتاجی، پریشانی
شعر
برباد غم ایسے ایسے بھی دیکھے ہیں اسی دنیا میں کبھی
ہم جن کی شکستہ حالی پر دو اشک بہانا بھول گئے
دیوانہ ہے محبؔ تو تیری شکستہ حالی
دیکھے جو آنکھ اٹھا کر دل دار ہے تعجب
شکستہ حالی پہ ہر اینٹ جن کی ہنستی ہے
انہیں غرور اسی ٹوٹے پھوٹے گھر پر ہے
English meaning of shikasta-haalii
शिकस्ता-हाली के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ حالی)
شِکَسْتَہ حالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔