تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَسْتَہ بازُو" کے متعقلہ نتائج

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتَہ بازُو کے معانیدیکھیے

شِکَسْتَہ بازُو

shikasta-baazuuशिकस्ता-बाज़ू

اصل: فارسی

وزن : 12222

Roman

شِکَسْتَہ بازُو کے اردو معانی

صفت

  • جس کی بانہہ ٹوٹ گئی ہو، جس کا برابر کا ساتھی نہ رہا ہو، مجازاً: بے بس، بیکس، بے قوت

Urdu meaning of shikasta-baazuu

Roman

  • jis kii baanhaa TuuT ga.ii ho, jis ka baraabar ka saathii na rahaa ho, majaaznah bebas, bekas, be quvvat

English meaning of shikasta-baazuu

Adjective

  • fractal arms, the one whose arm is broken, who has no equal partner, Metaphorically: helpless, powerless

शिकस्ता-बाज़ू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी बाँह टूट गयी हो, भग्नबाहु, जिसका बराबर का साथी न रहा हो, प्रतीकात्मक: असहाय, बेसहारा, निर्बल, शक्तिहीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرْزِین

دانا، عاقل، فرزانہ، شطرنج کا وزیر

فَرْزِین بَنْد

(شطرنج) وہ مات جو فرزیں کے ذریعے دی جائے ، جس وقت فرزیں پیادہ کی تقویت سے جو اس کے پیچھے ہوتا ہے شاہ کے مہرے کو آگے نہ بڑھنے دے تو اسے فرزیں بند کہتے ہیں.

فَرْزِین بَنانا

(شطرنج) پیدل کو حریف کے وزیر یا بادشاہ کے مخصوص خانے تک پہنچا کر فرزیں بنانا ، پیدل کا آخری خانے میں پہنچ کر وزیر بن جانا ، پیادے کو فرزیں کے درجے پر پہنچانا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَسْتَہ بازُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَسْتَہ بازُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone