تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَسْت" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرف الاَشْراف

شرفا میں اعلیٰ و برتر، شریفوں میں منتخب

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْت کے معانیدیکھیے

شِکَسْت

shikastशिकस्त

اصل: فارسی

وزن : 121

شِکَسْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ٹوٹ پھوٹ، پھٹاؤ، شکستگی
  • نقصان، زیاں، مُضر اثر
  • ہزیمت، پسپائی، فتح کی ضد
  • ناکامی، ناکامیابی
  • خط شکستہ، خاص طرزِ تحریر میں مختلف مقررہ الفاظ کی شکل میں لکھا جاتا ہے

صفت

  • شکستہ، ٹوٹی پھوٹی، خستہ حال

شعر

English meaning of shikast

Noun, Feminine

Adjective

शिकस्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

شِکَسْت کے مترادفات

شِکَسْت سے متعلق دلچسپ معلومات

شکست بیش از بیش بولنے والوں کی زبان پر اس لفظ کو اول مکسور اور دوم مفتوح کے ساتھ سنا گیا ہے۔ لیکن بعض لوگوں کی زبان پراول مفتوح اور دوم مکسور کے ساتھ بھی سنا گیا ہے۔ اس تلفظ کی تائید کسی لغت سے نہیں ہوتی۔ موجودہ صورت حال میں اول مفتوح اور دوم مکسور کے ساتھ تلفظ کو غلط اور قابل ترک سمجھنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَسْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَسْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone