تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْت و ریخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْت و ریخْت کے معانیدیکھیے
شِکَسْت و ریخْت کے اردو معانی
اسم، مؤنث، مرکب لفظ
- انتشار، بربادی
- ٹوٹ پھوٹ، نقصان
شعر
میں یہ جانتا تھا مرا ہنر ہے شکست و ریخت سے معتبر
جہاں لوگ سنگ بدست تھے وہیں میری شیشہ گری رہی
شکست و ریخت سے مجھ کو گزارتا ہے وہی
اسی کے چہرے پہ گرد ملال دیکھتا ہوں
شکست و ریخت بدن کی اب اپنے بس میں نہیں
اسے بتاؤں کہ وہ رمز آشنا تھا بہت
English meaning of shikast-o-reKHt
Noun, Feminine, Compound Word
- wear and tear, dilapidation
- damage, destruction
शिकस्त-ओ-रेख़्त के हिंदी अर्थ
شِکَسْت و ریخْت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْت و ریخْت)
شِکَسْت و ریخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔