تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْت خورْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْت خورْدَہ کے معانیدیکھیے
شِکَسْت خورْدَہ کے اردو معانی
صفت
- ہارا ہوا، پسپا، مایوس، ناکامیاب
شعر
وقار عہد محبت، لحاظ شرط وفا
شکست خوردہ پڑے ہیں انا کے لہجے میں
شکست خوردہ یہ قومیں تمہیں مٹا دیں گی
اگر تمہاری حمیت کا مر گیا پانی
شکست خوردہ انا کے غلام سب ہی تھے
صفوں میں ہوتے کھڑے کیوں امام سب ہی تھے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْت خورْدَہ)
شِکَسْت خورْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔