تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتِ رَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتِ رَنگ کے معانیدیکھیے
شِکَسْتِ رَنگ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رنگ اڑ جانا ، پھیکا پڑ جانا
شعر
شکست رنگ پہ مستی میں ہنستے ہیں ہم بھی
دکھائیں گے انہیں وقت خمار آئینہ
جو کوئی سن سکے تو نکہت گل
شکست رنگ کی جھنکار بھی ہے
چشم کم سے دیکھ مت قمری تو اس خوش قد کو ٹک
آہ بھی سرد گلستاں شکست رنگ ہے
English meaning of shikast-e-ra.ng
Noun, Feminine
- for the color to disappear
शिकस्त-ए-रंग के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रंग उड़ जाना, फीका पड़ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتِ رَنگ)
شِکَسْتِ رَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔