تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَسْتِ فاش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَسْتِ فاش کے معانیدیکھیے
شِکَسْتِ فاش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایسی شکست جس میں کسی کو کلام نہ ہو، کھلی ہوئی ہار، بھاری شکست
شعر
عشق اور گوارا خود کر لے بے شرط شکست فاش اپنی
دل کی بھی کچھ ان کے سازش ہے تنہا یہ نظر کا کام نہیں
شکست فاش کا غم زندگی جینے سے بد تر ہے
جھکانے کی بجائے سر کٹا لیتے تو اچھا تھا
شکست فاش دشمن نے ہمیں ایسے نہیں دی ہے
تمہارا ہاتھ لگتا ہے ہماری مات کے پیچھے
English meaning of shikast-e-faash
Noun, Feminine
- defeat that is clear and manifest, a shameful defeat
शिकस्त-ए-फ़ाश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- खुली हुई हार, ऐसी हार जिसमें संदेह न हो, बहुत बुरी और अपमान-जनक हार
شِکَسْتِ فاش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَسْتِ فاش)
شِکَسْتِ فاش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔