تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَم کے معانیدیکھیے
شِکَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پیٹ، بطن
- رحمِ مادر
- جھول، حمل، بارِ زچگی
- جوف، اندرونی خلاء، کھوکھلی جگہ
- درمیانی، زیریں حصہ
- (موسیقی) ساز کا خول، جس پر کھال یا کوئی پردہ چڑھایا جاتا ہے
- گیند کی شکل کی بنی ہوئی ڈاٹ
شعر
پستاں ہیں حباب اور شکم بحر لطافت
موجیں ہیں بٹیں پیٹ کی دریا کا بھنور ناف
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر
سگ زمانہ ہیں ہم کیا ہماری ہجرت کیا
کیا کیا بدن صاف نظر آتے ہیں ہم کو
کیا کیا شکم و ناف نظر آتے ہیں ہم کو
English meaning of shikam
Noun, Masculine
- the belly, stomach
- abdomen
- womb
शिकम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पेट, आमाशय, उदर
- जठर, कोष्ठ, उदर, पेट, पक्वाशय, आमाशय, पाकस्थली, मेदा।
- (मूसीक़ी) साज़ का ख़ौल, जिस पर खाल या कोई पर्दा चढ़ाया जाता है
- रहम-ए-मादर
- गेंद की शक्ल की बनी हुई डाट
- जोफ़, अंदरूनी ख़ला, खोखली जगह
- झूल, हमल, बार-ए-ज़चगी
- दरमयानी, ज़ीरीं हिस्सा
- पेट, बतन
- पेट; उदर; ओझ
شِکَم کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَم)
شِکَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔