تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکَم سیری" کے متعقلہ نتائج

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

سِیری

کسی خدمت کے عوض ملی ہوئی خود کاشت زمین، سیر

سیری ہونا

اِطمینان ہونا راضی ہونا ، خوش ہونا ، تسکین ہونا .

سیری پَذِیر

تکملۂ پذیر ، پُوار ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ، پورا ہونے والا .

سِیرِیَس ہونا

کسی کام لیے مستعد ہونا سنجیدہ ہونا ، کسی عمل میں پورا انہماک ہونا .

سِیرِیَل نَمْبَر

ترتیب کا نمبر ، سِلسلہ وار نمبر .

سِیرِیَل

سِلسلہ وار، تسلسل، ترتیب، ایک ایسی کہانی جو ٹیلی ویژن پر کئی حصوں میں دکھائی جاتی ہے

دَہ سیری

دس سیر کا ناپنے کا پیمانہ ، دس سیر کا بان٘ٹ

نُقطَۂ سیری

وہ مقام یا درجہ جس کے بعد مزید سمائی ممکن نہ ہو ، نقطہء امتلا (Saturation point)

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

دَس سیری

دس سیر وزن کا باٹ.

نِیم سیری

نیم سیر (رک) کا اسم کیفیت ، آدھا پیٹ بھرنے کی حالت.

شِکَم سیری

پیٹ بھرا ہونا، افرا ہونا

پَن سیری

پن سیرا (رک) کی تانیث، پانچ سیرکابانٹ، دھڑا یا دھڑی، وہ دیگچہ جس میں پانچ سیرکھانا پکے

اَدْھ سیری

آدھے سیر وزن کا

زُود سیری

کسی بات سے جلد اکتا جانا، جلد پیٹ بھر جانا

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

دو سیری

دو سیر کی ، دو سیر کا باٹ .

پاو سیری

پاو سیر کے ہم وزن ، ایک پاو کے برابر ؛ پاو بھر کا .

فَلَک سَیری

آسمان کی سیر ، اونچی اڑان ، مراد : بہت تیز چال ، گھوڑے کی برق رفتاری .

سُبُک سَیری

تیز رفتاری، تیز روی (جس میں بوجھل پن نہ ہو)

خَطِّ سَیری

رک : خطِ سیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَم سیری کے معانیدیکھیے

شِکَم سیری

shikam-seriiशिकम-सेरी

اصل: فارسی

وزن : 1222

  • Roman
  • Urdu

شِکَم سیری کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • پیٹ بھرا ہونا، افرا ہونا

شعر

Urdu meaning of shikam-serii

  • Roman
  • Urdu

  • peT bhara honaa, aphra honaa

English meaning of shikam-serii

Adjective, Feminine

  • satiated, full, satiation

शिकम-सेरी के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • पेट भरा होना, अफरा होना, तृप्ति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

سِیری

کسی خدمت کے عوض ملی ہوئی خود کاشت زمین، سیر

سیری ہونا

اِطمینان ہونا راضی ہونا ، خوش ہونا ، تسکین ہونا .

سیری پَذِیر

تکملۂ پذیر ، پُوار ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ، پورا ہونے والا .

سِیرِیَس ہونا

کسی کام لیے مستعد ہونا سنجیدہ ہونا ، کسی عمل میں پورا انہماک ہونا .

سِیرِیَل نَمْبَر

ترتیب کا نمبر ، سِلسلہ وار نمبر .

سِیرِیَل

سِلسلہ وار، تسلسل، ترتیب، ایک ایسی کہانی جو ٹیلی ویژن پر کئی حصوں میں دکھائی جاتی ہے

دَہ سیری

دس سیر کا ناپنے کا پیمانہ ، دس سیر کا بان٘ٹ

نُقطَۂ سیری

وہ مقام یا درجہ جس کے بعد مزید سمائی ممکن نہ ہو ، نقطہء امتلا (Saturation point)

چالِیس سیری بات کَہتے ہیں

ان کی بات قابل وقعت ہوتی ہے، اچھی جچی تُلی بات کہتے ہیں

دَس سیری

دس سیر وزن کا باٹ.

نِیم سیری

نیم سیر (رک) کا اسم کیفیت ، آدھا پیٹ بھرنے کی حالت.

شِکَم سیری

پیٹ بھرا ہونا، افرا ہونا

پَن سیری

پن سیرا (رک) کی تانیث، پانچ سیرکابانٹ، دھڑا یا دھڑی، وہ دیگچہ جس میں پانچ سیرکھانا پکے

اَدْھ سیری

آدھے سیر وزن کا

زُود سیری

کسی بات سے جلد اکتا جانا، جلد پیٹ بھر جانا

چالِیس سیری تول

من کی پوری تول ، پوری تول.

دو سیری

دو سیر کی ، دو سیر کا باٹ .

پاو سیری

پاو سیر کے ہم وزن ، ایک پاو کے برابر ؛ پاو بھر کا .

فَلَک سَیری

آسمان کی سیر ، اونچی اڑان ، مراد : بہت تیز چال ، گھوڑے کی برق رفتاری .

سُبُک سَیری

تیز رفتاری، تیز روی (جس میں بوجھل پن نہ ہو)

خَطِّ سَیری

رک : خطِ سیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکَم سیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکَم سیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone