تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِکَم سیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِکَم سیر کے معانیدیکھیے
شِکَم سیر کے اردو معانی
صفت
- جس کا پیٹ بھرا ہو، پیٹ بھرا، آسودہ
شعر
بس اک تری ہی شکم سیر روح ہے آزاد
اب اے اسیر کمند ہوا جو تو چاہے
لطف آتا نہیں ہو کر بھی شکم سیر تمہیں
ہم غریبوں کو تو فاقہ بھی مزہ دیتا ہے
تم شکم سیر کس طرح ہو گے
کون پاٹے گا یہ کنواں مرے بعد
शिकम-सेर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका पेट भरा हो, अफरा हुआ, भोजनतृप्त, पेट भरा, आसूदा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِکَم سیر)
شِکَم سیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔