تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیشَۂ ساعَت" کے متعقلہ نتائج

اِضْطِراب

بے چینی، بیقراری، اطمینان کی ضد

اِضْطِرابِ عِشْق

محبت کی بے چینی، عشق کی بے چینی

ِاضْطِرابِ شَدید

اِضْطِرابِ عَمَل

کام میں تشویش، کام میں رنج و ملال

اِضْطِرابِ عُمْر

زندگی میں بے چینی, زندگی میں بے قراری

اِضْطِرابِ عَزِیزاں

عزیزوں کی بےچینی، دوستوں کی بے چینی، رشتہ داروں کی بے چینی

اِضْطِرابی

اضطراب سے متعلق، جس میں اضطراب ہو، جیسے، یہ خبر سنتے ہی ان پر ایک اضطرابی کیفیت طاری ہوگئی

اِضْطِرابِ پئے ہم

ہَوائی اِضطِراب

(موسمیات) فضا میں ہواؤں کا تیز تیز اور رخ بدل بدل کر چلنے یا آپس میں ٹکرانے کا عمل جو طوفان کی علامت سمجھا جاتا ہے ۔

دِل کو اِضْطِراب ہونا

سخت گھبراہٹ ہونا

عَالَمِ اِضْطِرَابْ

بے چینی کی کیفیت، پریشانی کا عالم، ہنگامی صورت حال

وُفُورِ اِضْطَراب

باعِثِ اِضْطِراب

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیشَۂ ساعَت کے معانیدیکھیے

شِیشَۂ ساعَت

shiisha-e-saa'atशीशा-ए-सा'अत

وزن : 21212

شِیشَۂ ساعَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • (مجازاً) مشینی گھڑی ، کیونکہ اس کے بالائی حصے پر بھی شیشہ لگا ہوتا ہے.
  • . دو کانچ کی کپیاں جو ایک نلی کے ذریعے جڑی ہوتی ہیں بالائی کپی میں بالو ریت اور نچلی کپی خالی ہوتی ہے ایک گھنٹے میں یہ کپی ریت سے خالی ہوجاتی ہے اور دوسری بھر جاتی ہے اس سے وقت شماری کا کام لیا جاتا ہے ؛ ریت گھڑی ، بالو گھڑی.

English meaning of shiisha-e-saa'at

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • hourglass

शीशा-ए-सा'अत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • रेट घड़ी
  • बालू की घड़ी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیشَۂ ساعَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیشَۂ ساعَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone