تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیْرمال" کے متعقلہ نتائج

خُبْز

روٹی، چپاتی، نان

خَبّاز

نانبائی ، روٹی پکانے والا

خَبّازی

ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک، گل خیرو

خُبّازی

ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک (نانکلاغ ، سون٘چل ، لاط : Malvarotundifolia or Malvasylvestris)

خِبازَت

baker's profession

خُبّازِیَہ

(مالویشیا) یعنی خاندان خبازی ، اس کے پُھول کی غلافی پتَیاں اور پنکھڑیاں معمولاً پانچ پانچ ہوتی ہیں لیکن سلائیاں بکثرت ہوتی ہیں اور دھاگوں یعنی ریشوں کا ایک بندھا ہوا بنڈل ہوتا ہے خطمی ، خبازی اور روئی کے پودے اسی صف میں شامل ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیْرمال کے معانیدیکھیے

شِیْرمال

shiirmaalशीरमाल

اصل: فارسی

وزن : 2121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

شِیْرمال کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک قسم کی میٹھی روٹی جسے پکاتے وقت دودھ کا چھینٹا دیا جاتا ہے، ایک روغنی روٹی جو دودھ میں آٹا گوندھ کر بنتی ہے
  • شکر اور گڑ کو پکا کر شہد جیسا گاڑھا کیی ہوئی چاشنی
  • شکر ملا ہوا پانی، شربت

شعر

Urdu meaning of shiirmaal

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism kii miiThii roTii jise pakaate vaqt duudh ka chhiinTaa diyaa jaataa hai, ek rogiNii roTii jo duudh me.n aaTaa guu.ndh kar bantii hai
  • shukr aur ga.D ko pakka kar shahd jaisaa gaa.Dhaa kiye hu.ii chaashnii
  • shukr mila hu.a paanii, sharbat

English meaning of shiirmaal

Noun, Feminine

  • bread of superfine flour kneaded with milk, bread made with milk
  • a syrup made mixed with sugar and jaggary
  • sugar mixed water, sweet drink

शीरमाल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आँटे को दूध में गूँधकर बनाई जानेवाली रोटी
  • चीनी या गुड़ को पकाकर शहद के समान गाढ़ा किया हुआ रस, चाशनी
  • चीनी मिला हुआ पानी, शर्बत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُبْز

روٹی، چپاتی، نان

خَبّاز

نانبائی ، روٹی پکانے والا

خَبّازی

ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک، گل خیرو

خُبّازی

ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک (نانکلاغ ، سون٘چل ، لاط : Malvarotundifolia or Malvasylvestris)

خِبازَت

baker's profession

خُبّازِیَہ

(مالویشیا) یعنی خاندان خبازی ، اس کے پُھول کی غلافی پتَیاں اور پنکھڑیاں معمولاً پانچ پانچ ہوتی ہیں لیکن سلائیاں بکثرت ہوتی ہیں اور دھاگوں یعنی ریشوں کا ایک بندھا ہوا بنڈل ہوتا ہے خطمی ، خبازی اور روئی کے پودے اسی صف میں شامل ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیْرمال)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیْرمال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone