تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیرِیں مَقالی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرِیں مَقالی کے معانیدیکھیے
وزن : 22122
دیکھیے: شِیرِیں زَبانی
شِیرِیں مَقالی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- خوش بیانی، خوش گفتاری
شعر
مزا لینے کے تئیں شیریں مقالی کا تری حاتمؔ
کھڑا منہ کو ادب سے دور نادیدہ سا تکتا تھا
جہاں وہ شکریں لب گفتگو میں آوے اے طوطی
سخن سرسبز تیرا کب ہو واں شیریں مقالی میں
English meaning of shiirii.n-maqaalii
शीरीं-मक़ाली के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मधुर बात-चीत, बात में मिठास, वाक्पटु, वाग्मिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیرِیں مَقالی)
شِیرِیں مَقالی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔