تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِیرِیں بَیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِیرِیں بَیاں کے معانیدیکھیے
شِیرِیں بَیاں کے اردو معانی
صفت، واحد
- میٹھی میٹھی باتیں کرنے والا، خوش گفتار، فصیح البیان، خوش بیاں
شعر
ابھی تو فقط واعظ محترم نے ہی منبر پہ فرمائی ہے گل فشانی
دلوں میں ابھی اور تلخی بڑھے گی کہ محفل میں شیریں بیاں اور بھی ہیں
یہ میرے ہم خیال تھے یہ میرے ہم زباں
اب ہیں جو ہم نوا کسی شیریں بیاں کے لوگ
مری ہم صفیری بھی ہے کھپر تیڑھی
ہیں غپ چپ ہی شیریں بیاں کیسے کیسے
English meaning of shiirii.n-bayaa.n
Adjective, Singular
- sweet narrator, eloquence
शीरीं-बयाँ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- मीठी मीठी बातें करने वाला, अच्छी बातें करने वाला, वाकपटु, वाग्मिता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِیرِیں بَیاں)
شِیرِیں بَیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔