تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِیر فَروش" کے متعقلہ نتائج

شِیر

دودھ، لبن

شِیرَہ

چاشنی، رس، میٹھا گاڑھا عرق، افشردہ

شِیرازَہ

وہ فیتہ جو کتاب کی جُز بندی کے بعد پُشتے کے دونوں طرف خوبصورتی اور سلائی کے جکڑا رہنے کے لیے لگا دیتے ہیں، کتاب کے اجزا کی سلائی کے بند یا وہ بندش جس سے اجزا کی سلائی مضبوط اور ملی رہتی ہے

شِیرانَہ

دودھ سے تیار کیا جانے والا ایک پکوان

شِیرابَہ

पोस्त का दाना, खुशखाश, खुशखाश का शीरः ।

شِیر دِہ

دودھ پلانے والی، دودھ پلائی، دودھ دینے والی

شِیر گاہ

وہ جگہ جہاں پنیر اور مکھن بنانے کا کام ہو، مکھن یا دودھ سے دوسری خوردنی چیزیں بنانے کا کارخانہ.

شِیرازِیَہ

شیراز یعنی پنیر سے تیّار کیا جانے والا ایک کھانا جس میں گرم مسالا ، اخروٹ کی مینگ اور شیراز (ریحان) پیس کر ملاتے ہیں.

شِیر بَہا

(لفظاً) دودھ کی قیمت ؛ مراد : وہ چڑھاوا جو بعض مسلمان گھرانوں میں شادی سے پہلے دولھا کے یہاں سے دلہن کے گھر بھیجا جاتا ہے، بَری.

شِیر گاہی

دودھ اور دودھ سے حاصل کردہ ، دودھ سے بنی ہوئی .

شِیر خانَہ

وہ جگہ جہاں دودھ ہو، پنیر اور مکھن وغیرہ کا کاروبار ہوتا ہے

شِیر گِیاہ

(نباتیات) دودھیل پودا، ایک جنگلی پودا جس کا عرق دودھ جیسا ہوتا ہے

شِیر خوارَہ

دودھ پینے والا، دودھ پیتا بچّہ

شِیر خُرْمَہ

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں.

شِیرْنی

شیرینی ، مٹھائی.

شِیرِینی

مٹھائی

شِیر و شَکَر ہونا

be intimate friends

شِیرازے

شیرازہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شِیرَۂ جان

جانِ عزیز ، محبوب.

شِیر و شَکَر ہو جانا

بہت دوستی ہونا، باہم اختلاط ہونا، مل جل جانا

شِیرازی

کبوتروں کی ایک قسم ، دوغلا کبوتر، انگوری شراب کی ایک قسم، ایران کے شہر شیراز کا رہنے والا، بطوں کی ایک قسم جو عقابی یا لاکھی رنگ کی وجہ سے اس نام سے یاد کی جاتی ہے, ایران کے مشہور و معروف فارسی صوفی شاعر حافظ شیرازی

شِیرَہ ساز

کسی شے کو گاڑھے محلول کی شکل میں تبدیل کرنیوالا ، الگ ؛ Emulsified

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شِیرَۂ مادَر

ماں کا دودھ : (کتابۃً) جائز ، حلال ، مباح.

شِیرْش

کسی چیز کا سب سے اوپری حصہ یا کونا، سر، کھوپڑی

شِیرابی

ایک قسم کی روٹی جس کے پکانے میں دودھ کا چھینٹا دیتے ہیں.

شِیرَہ خانَہ

میکدہ ، شراب خانہ.

شِیرَۂ شَراب

نئی شراب

شِیرَۂ اَسْرار

خاص ترکیب س تیار کیا ہوا بھنگ کا شیرہ جسے تمباکو میں ملا کر استعمال کرتے ہیں.

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

شِیرَۂ خورْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

شِیرَاج

میٹھا تیل

شِیرَۂ بادام

(طب) پانی میں پسے ہوئے بادام ، بادام سے نکالا ہوا عرق.

شِیرَاز

ایران کا مشہور شہر جو وہاں کے مشہور شعرأ حافظ شیرازی اور سعدی کا مسکن تھا

شِیرِیں ہونا

پُرلطف بن جانا ، لذیذ ، مزے دار ہونا ، ذائقہ دار ہونا.

شِیرَہ ہو جانا

کسی چیز کا گاڑھے محلول کی شکل اختیار کرلینا.

شِیر دار

دودھ والی؛ مراد: دودھ دینے والی عورت یا کسی جانور کی مادہ، دُدھیل، جس کے تھنوں یا پستانوں میں دودھ کی وافر مقدار اترے

شِیر دان

مادہ حیوان کا وہ عضو، جس میں دودھ ہوتا ہے، پستان، کھیری

شِیر کار

دودھ سے بنا ہوا ، دودھ وغیرہ سے بنائی جانے والی (چیز) .

شِیر فام

دودھیا، دودھ کے رنگ کا، موتی کی ایک قسم جو دودھ کی طرح سفید ہوتا ہے .

شِیرازَہ کَرنا

بان٘دھنا، جکڑنا .

شِیرَۂ اَن٘گُور

انگور کی شراب ، شرابِ انگوری .

شِیرِینَک

मुहासा।

شِیرِیں دَہَن

اچھے مُن٘ھ والا، دلکش لب رکھنے والا، حسین، خوبصورت، محبوب

شِیرازَہ بَنْد

۴. سلائی شدہ ، جلد بندھی ہوئی (کتاب)

شِیرِیں دَہنی

خوبصورتی، حُسن

شِیرَۂ ریوَند

Gamboge.

شِیرازَہ کُھلْنا

رک : شیرازہ ٹوٹنا .

شِیرازَہ ٹُوٹْنا

سلسلہ منقطع ہوجانا، نظم و ضبط درہم برہم ہونا، بندش کا کھل جانا .

شِیر پَیما

دودھ کا گاڑھاپن جانچنے کا آلہ جس سے پانی کی ملاوٹ کا پتہ چل جاتا ہے

شِیر مالی

دودھ اور میدے سے بنی ہوئی (روٹی) .

شِیر داری

دودھ دینا، دودھ پلانا، مویشی کا دُوھیل ہونا .

شِیر خوار

دودھ پینے والا، دودھ پیتا بچہ

شِیر اَفْزا

दूध बढ़ानेवाला, वह ओषधि जिसके सेवन से दूध अधिक उत्पन्न हो, क्षीरवर्द्धक।

شِیرَۂ خُرْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

شِیرِ لُعاب

मधु, शहद।।

شِیرِیں لَہْجَہ

عمدہ طرزِ کلام ، دلکش اندازِ سخن.

شِیرِینِیٔ حَیات

زندگی کی مٹھاس، خوشی، خوشی و شادمانی

شِیرِینِیٔ کَلام

کلام یا بیان کا حُسن ، فصاحت و بلاغت ، بات کرنے کا دلکش انداز.

شِیر آوَری

(حیوانات کے جسم میں) دودھ کی پیدائش

اردو، انگلش اور ہندی میں شِیر فَروش کے معانیدیکھیے

شِیر فَروش

shiir-faroshशीर-फ़रोश

اصل: فارسی

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

شِیر فَروش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دودھ بیچنے والا، دودھ والا

Urdu meaning of shiir-farosh

  • Roman
  • Urdu

  • duudh bechne vaala, duudh vaala

English meaning of shiir-farosh

Noun, Masculine

  • a milk seller, milkman

शीर-फ़रोश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दूध बेचने वाला, दूध वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِیر

دودھ، لبن

شِیرَہ

چاشنی، رس، میٹھا گاڑھا عرق، افشردہ

شِیرازَہ

وہ فیتہ جو کتاب کی جُز بندی کے بعد پُشتے کے دونوں طرف خوبصورتی اور سلائی کے جکڑا رہنے کے لیے لگا دیتے ہیں، کتاب کے اجزا کی سلائی کے بند یا وہ بندش جس سے اجزا کی سلائی مضبوط اور ملی رہتی ہے

شِیرانَہ

دودھ سے تیار کیا جانے والا ایک پکوان

شِیرابَہ

पोस्त का दाना, खुशखाश, खुशखाश का शीरः ।

شِیر دِہ

دودھ پلانے والی، دودھ پلائی، دودھ دینے والی

شِیر گاہ

وہ جگہ جہاں پنیر اور مکھن بنانے کا کام ہو، مکھن یا دودھ سے دوسری خوردنی چیزیں بنانے کا کارخانہ.

شِیرازِیَہ

شیراز یعنی پنیر سے تیّار کیا جانے والا ایک کھانا جس میں گرم مسالا ، اخروٹ کی مینگ اور شیراز (ریحان) پیس کر ملاتے ہیں.

شِیر بَہا

(لفظاً) دودھ کی قیمت ؛ مراد : وہ چڑھاوا جو بعض مسلمان گھرانوں میں شادی سے پہلے دولھا کے یہاں سے دلہن کے گھر بھیجا جاتا ہے، بَری.

شِیر گاہی

دودھ اور دودھ سے حاصل کردہ ، دودھ سے بنی ہوئی .

شِیر خانَہ

وہ جگہ جہاں دودھ ہو، پنیر اور مکھن وغیرہ کا کاروبار ہوتا ہے

شِیر گِیاہ

(نباتیات) دودھیل پودا، ایک جنگلی پودا جس کا عرق دودھ جیسا ہوتا ہے

شِیر خوارَہ

دودھ پینے والا، دودھ پیتا بچّہ

شِیر خُرْمَہ

دودھ میں بگھوئے ہوئے چھوارے جس میں قند خشک میوہ اور سویاں ملا کر گھی کا بگھار دیا جاتا ہے، مسلمانوں میں عید کی تقریب کا پرتکلف کھانا شمار کیا جاتا ہے، خرما اور دودھ میں پکی ہوئی سویاں.

شِیرْنی

شیرینی ، مٹھائی.

شِیرِینی

مٹھائی

شِیر و شَکَر ہونا

be intimate friends

شِیرازے

شیرازہ کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

شِیرَۂ جان

جانِ عزیز ، محبوب.

شِیر و شَکَر ہو جانا

بہت دوستی ہونا، باہم اختلاط ہونا، مل جل جانا

شِیرازی

کبوتروں کی ایک قسم ، دوغلا کبوتر، انگوری شراب کی ایک قسم، ایران کے شہر شیراز کا رہنے والا، بطوں کی ایک قسم جو عقابی یا لاکھی رنگ کی وجہ سے اس نام سے یاد کی جاتی ہے, ایران کے مشہور و معروف فارسی صوفی شاعر حافظ شیرازی

شِیرَہ ساز

کسی شے کو گاڑھے محلول کی شکل میں تبدیل کرنیوالا ، الگ ؛ Emulsified

شِیرِیں

میٹھا، مزیدار، مٹھاس والا

شِیرَۂ مادَر

ماں کا دودھ : (کتابۃً) جائز ، حلال ، مباح.

شِیرْش

کسی چیز کا سب سے اوپری حصہ یا کونا، سر، کھوپڑی

شِیرابی

ایک قسم کی روٹی جس کے پکانے میں دودھ کا چھینٹا دیتے ہیں.

شِیرَہ خانَہ

میکدہ ، شراب خانہ.

شِیرَۂ شَراب

نئی شراب

شِیرَۂ اَسْرار

خاص ترکیب س تیار کیا ہوا بھنگ کا شیرہ جسے تمباکو میں ملا کر استعمال کرتے ہیں.

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

شِیرَۂ خورْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

شِیرَاج

میٹھا تیل

شِیرَۂ بادام

(طب) پانی میں پسے ہوئے بادام ، بادام سے نکالا ہوا عرق.

شِیرَاز

ایران کا مشہور شہر جو وہاں کے مشہور شعرأ حافظ شیرازی اور سعدی کا مسکن تھا

شِیرِیں ہونا

پُرلطف بن جانا ، لذیذ ، مزے دار ہونا ، ذائقہ دار ہونا.

شِیرَہ ہو جانا

کسی چیز کا گاڑھے محلول کی شکل اختیار کرلینا.

شِیر دار

دودھ والی؛ مراد: دودھ دینے والی عورت یا کسی جانور کی مادہ، دُدھیل، جس کے تھنوں یا پستانوں میں دودھ کی وافر مقدار اترے

شِیر دان

مادہ حیوان کا وہ عضو، جس میں دودھ ہوتا ہے، پستان، کھیری

شِیر کار

دودھ سے بنا ہوا ، دودھ وغیرہ سے بنائی جانے والی (چیز) .

شِیر فام

دودھیا، دودھ کے رنگ کا، موتی کی ایک قسم جو دودھ کی طرح سفید ہوتا ہے .

شِیرازَہ کَرنا

بان٘دھنا، جکڑنا .

شِیرَۂ اَن٘گُور

انگور کی شراب ، شرابِ انگوری .

شِیرِینَک

मुहासा।

شِیرِیں دَہَن

اچھے مُن٘ھ والا، دلکش لب رکھنے والا، حسین، خوبصورت، محبوب

شِیرازَہ بَنْد

۴. سلائی شدہ ، جلد بندھی ہوئی (کتاب)

شِیرِیں دَہنی

خوبصورتی، حُسن

شِیرَۂ ریوَند

Gamboge.

شِیرازَہ کُھلْنا

رک : شیرازہ ٹوٹنا .

شِیرازَہ ٹُوٹْنا

سلسلہ منقطع ہوجانا، نظم و ضبط درہم برہم ہونا، بندش کا کھل جانا .

شِیر پَیما

دودھ کا گاڑھاپن جانچنے کا آلہ جس سے پانی کی ملاوٹ کا پتہ چل جاتا ہے

شِیر مالی

دودھ اور میدے سے بنی ہوئی (روٹی) .

شِیر داری

دودھ دینا، دودھ پلانا، مویشی کا دُوھیل ہونا .

شِیر خوار

دودھ پینے والا، دودھ پیتا بچہ

شِیر اَفْزا

दूध बढ़ानेवाला, वह ओषधि जिसके सेवन से दूध अधिक उत्पन्न हो, क्षीरवर्द्धक।

شِیرَۂ خُرْما

شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے

شِیرِ لُعاب

मधु, शहद।।

شِیرِیں لَہْجَہ

عمدہ طرزِ کلام ، دلکش اندازِ سخن.

شِیرِینِیٔ حَیات

زندگی کی مٹھاس، خوشی، خوشی و شادمانی

شِیرِینِیٔ کَلام

کلام یا بیان کا حُسن ، فصاحت و بلاغت ، بات کرنے کا دلکش انداز.

شِیر آوَری

(حیوانات کے جسم میں) دودھ کی پیدائش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِیر فَروش)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِیر فَروش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone