تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگُفْتَہ رُو" کے متعقلہ نتائج

تَرَقّی پَذِیر

آگے بڑھنے والا، ترقی پانے والا، درجہ بدرجہ اون٘چا یا زیادہ ہونے والا

تَرَقّی پَذِیرَفْتَہ

ترقی پایا ہوا ، مہذب

نَو تَرَقّی پَذِیر

ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا ، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک ، قوم وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگُفْتَہ رُو کے معانیدیکھیے

شِگُفْتَہ رُو

shigufta-ruuशिगुफ़्ता-रू

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

شِگُفْتَہ رُو کے اردو معانی

صفت

  • کھلا ہوا یا مسکراتا ہوا چہرہ، جس کے چہرہ پر خوشی و مسرت کے آثار نمایاں ہوں، ہنس مکھ

Urdu meaning of shigufta-ruu

  • Roman
  • Urdu

  • khulaa hu.a ya muskuraataa hu.a chehra, jis ke chehra par Khushii-o-musarrat ke aasaar numaayaa.n huu.n, ha.nsmukh

English meaning of shigufta-ruu

Adjective

  • blooming face, cheerful, merry

शिगुफ़्ता-रू के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खिला हुआ या मुस्कुराता हुआ चेहरा, हँसमुख, प्रसन्नमुख

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَرَقّی پَذِیر

آگے بڑھنے والا، ترقی پانے والا، درجہ بدرجہ اون٘چا یا زیادہ ہونے والا

تَرَقّی پَذِیرَفْتَہ

ترقی پایا ہوا ، مہذب

نَو تَرَقّی پَذِیر

ترقی کو نیا نیا قبول کرنے والا ، ترقی کی راہ پر تازہ گامزن (خصوصاً ملک ، قوم وغیرہ) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگُفْتَہ رُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگُفْتَہ رُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone