تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگافْتَہ" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگافْتَہ کے معانیدیکھیے

شِگافْتَہ

shigaaftaशिगाफ़्ता

اصل: فارسی

وزن : 1212

شِگافْتَہ کے اردو معانی

صفت

  • پھٹا ہوا، چِرا ہوا، شگاف دار

English meaning of shigaafta

Adjective

  • diffuse, torn, cracked

शिगाफ़्ता के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दरार पड़ा हुआ, फटा हुआ, विदीर्ण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگافْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگافْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone