تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِفایابی" کے متعقلہ نتائج

زَہے

(کلمۂ تحسین) شاباش، ہے سبحان اللہ، آفرین، واہ واہ، کیا کہنے (گاہے طنزاً مستعمل)

زَہے قِسْمَت

خُوشا قسمت، زہے طالع، زہے نصیب

زَہے نَصِیب

(اظہار مسرت یا تحسینی کے لیے مستعمل) خوش اقبالی، اچھے نصیب

زَہے طالِع

عمدہ، شاندار، کیا خوب قسمت ہے، خوشا قسمت، زہے نصیب

زَہے عِزّ و شَرف

عزت و بزرگی کے کیا کہنے ، عزت و شرافت کے کیا کہنے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِفایابی کے معانیدیکھیے

شِفایابی

shifaayaabiiशिफ़ायाबी

وزن : 1222

اشتقاق: شَفَى

شِفایابی کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • صحت یابی، تندرستی، بیماری سے نجات پانا

English meaning of shifaayaabii

Persian, Arabic - Noun, Feminine

शिफ़ायाबी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रोग से छुटकारा पा जाना, रोगमुक्ति, बीमारी से नजात पाना

شِفایابی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِفایابی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِفایابی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone