تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِفا کے معانیدیکھیے
شِفا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- صحت، تندرستی، چنگا پن، بیماری کے بعد تندرست ہونا
- علاج، بیماری کی دوا، دوا دارو
- سورۂ فاتحۃ کا ایک نام
- شیخ بوعلی سینا کی 'کتاب الشفا' جو علوم عقلیہ مثلاً منطق حکمت اور طب وغیرہ کی جامع ہے
شعر
بے دم ہوئے بیمار دوا کیوں نہیں دیتے
تم اچھے مسیحا ہو شفا کیوں نہیں دیتے
درد کو رہنے بھی دے دل میں دوا ہو جائے گی
موت آئے گی تو اے ہمدم شفا ہو جائے گی
مرض عشق کو شفا سمجھے
درد کو درد کی دوا سمجھے
English meaning of shifaa
Noun, Feminine
- recovery (from sickness), convalescence
- cure, healing, medicine, remedy
- a name of Surah-Fatiha (the very first chapter of Quran)
- Avicenna's 'The Book of Healing' which contents scientific and philosophical encyclopedia written by Abu Ali ibn Sina from medieval Persia
शिफ़ा के हिंदी अर्थ
شِفا کے مترادفات
شِفا کے قافیہ الفاظ
شِفا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِفا)
شِفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔