تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِفا بَخْش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِفا بَخْش کے معانیدیکھیے
شِفا بَخْش کے اردو معانی
صفت
- شفا دینے والا، اچھا کرنے والا
شعر
رب تو ہے شافیٔ مطلق ہے شفا بخش وہی
سر در غیر پہ تم اپنا جھکایا نہ کرو
تجھ ہجر سیں ہوں جاں بہ لب اے یار شفا بخش
جلدی سے مرے درد کے درماں کوں پہنچ توں
English meaning of shifaa-baKHsh
Adjective
- curative, therapeutic, healing, curative, health-restoring
शिफ़ा-बख़्श के हिंदी अर्थ
विशेषण
- शिफ़ा देने वाला, अच्छा करने वाला, रोगनिवारक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِفا بَخْش)
شِفا بَخْش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔