تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِدَّت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِدَّت کے معانیدیکھیے
شِدَّت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
زور، زیادتی، کثرت، افراط
مثال - کل آئے زلزلے کی شدت ریکٹر پیمانے پر4 ناپی گئی
- سختی، ظلم، زیادتی
- سخت پابندی، قید، تاکید
- سخت کلامی
شعر
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہے
ہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
ایسا نہیں کہ ان سے محبت نہیں رہی
جذبات میں وہ پہلی سی شدت نہیں رہی
English meaning of shiddat
Noun, Feminine
-
intensity, severity (of weather, etc.), vehemence, intenseness, stress, pressure, severity
Example - Kal aaye zalzale ki shiddat reactor paimane par 4 napi gayi
- abundance (of thirst, tears or lamentation, etc.), violence
- difficulty, adversity, trial, trouble, distress, affliction
- bitter words
शिद्दत के हिंदी अर्थ
شِدَّت کے مترادفات
شِدَّت کے متضادات
شِدَّت سے متعلق محاورے
شِدَّت کے قافیہ الفاظ
شِدَّت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِدَّت)
شِدَّت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔