تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِدَّتِ گِرْیَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِدَّتِ گِرْیَہ کے معانیدیکھیے
شِدَّتِ گِرْیَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بہت زیادہ رونا، آہ و بگا کرنا
شعر
شدت گریہ سے تھا رات یہ اشکوں کا ہجوم
چشم تر پھر مرے مژگاں کے ہیں مو ٹوٹ گئے
آگہی کب یہاں پلکوں پہ سہی جاتی ہے
بات یہ شدت گریہ سے کہی جاتی ہے
اے شدت گریہ کہیں دل ڈوب نہ جائے
یہ درد کا لمحہ مجھے دریا سا لگے ہے
English meaning of shiddat-e-girya
Noun, Masculine
- intensity of weeping
शिद्दत-ए-गिर्या के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बहुत ज़्यादा रोना, चीख़ना-चिल्लाना, बहुत ज़्यादा विलाप करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِدَّتِ گِرْیَہ)
شِدَّتِ گِرْیَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔