تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

شیروں کے شیر ہیں

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

اردو، انگلش اور ہندی میں شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

shero.n se sher hii hote hai.nशेरों से शेर ही होते हैं

نیز : شیروں کے شیر ہی ہوتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے
  • کامیاب باپ کے بیٹے بھی کامیاب ہی ہوتے ہیں

Urdu meaning of shero.n se sher hii hote hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • bahaaduro.n kii aulaad bahaadur hii hotii hai
  • kaamyaab baap ke beTe bhii kaamyaab hii hote hai.n

English meaning of shero.n se sher hii hote hai.n

  • brave breed brave children

शेरों से शेर ही होते हैं के हिंदी अर्थ

  • शूरवीरों के बच्चे शूरवीर होते हैं
  • यशस्वी पिता के लड़के भी यशस्वी ही होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

شیروں کے شیر ہیں

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone