تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا" کے متعقلہ نتائج

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

شیروں کے شیر ہیں

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

اردو، انگلش اور ہندی میں شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا کے معانیدیکھیے

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

shero.n kaa mu.nh kis ne dhoyaaशेरों का मुँह किस ने धोया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا کے اردو معانی

  • کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں
  • ان چھوٹے بچوں سے ہنسی میں کہتے ہیں جو صاف ستھرے نہیں رہتے

Urdu meaning of shero.n kaa mu.nh kis ne dhoyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ko.ii sote se uTh kar bagair munaa dho.e khaane baiTh jaaye to mazaa hin kahte hai.n
  • in chhoTe bachcho.n se hansii me.n kahte hai.n jo saaf suthre nahii.n rahte

English meaning of shero.n kaa mu.nh kis ne dhoyaa

  • humorously spoken when someone starts eating after waking up without washing up

शेरों का मुँह किस ने धोया के हिंदी अर्थ

  • कोई सोते से उठ कर बिना मुँह धोए खाने बैठ जाए तो उपहास में कहते हैं
  • उन छोटे बच्चों से हँसी में कहते हैं जो साफ़-सुथरे नहीं रहते

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شیروں

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری، ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد

شیروں کے شیر ہیں

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

کوئی سوتے سے اُٹھ کر بغیر مُنہ دھوئے کھانے بیٹھ جائے تو مزاحاً کہتے ہیں

شیروں کا شیر ہے

بہت زیادہ بہادر، بہت جری.

شیروں سے شیر ہی ہوتے ہیں

بہادروں کی اولاد بہادر ہی ہوتی ہے

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

شیروں سے شِکار اور کَوّوں سے بَڑے کَون لے سَکتا ہے

زبردست سے کچھ نہیں ملتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیروں کا مُنہ کِس نے دھویا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone