تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر کی نَظَر سے دیکھنا" کے متعقلہ نتائج

نابینا

جس کو سجھائی نہ دیتا ہو، کور چشم، اندھا، کور

نابِینا ہَونا

اندھا ہونا ، دیکھنے سے محروم ہونا

نا بِینائی

نابینا ہونے کی حالت، اندھا پن

نِبنا

رک : نبھنا

نَے بینی

(عورت) بالوں کو لپیٹ کر جوڑے کی طرح باندھنا، بانسا، جوڑا باندھنا

نَو بَنَو

نیا نیا، تازہ، سب سے نیا

نَہ بَننا

مفر نہ ہونا ، چھٹکارا نہ ملنا ۔

نَوع بَنَوع

طرح طرح کے، قسم قسم کے

مادَر زاد نابینا

وہ شخص جو اندھا پیدا ہوا ہو، جنم کا اندھا ، کور مادر زاد.

شَہْرِ نابِینا

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر کی نَظَر سے دیکھنا کے معانیدیکھیے

شیر کی نَظَر سے دیکھنا

sher kii nazar se dekhnaaशेर की नज़र से देखना

محاورہ

شیر کی نَظَر سے دیکھنا کے اردو معانی

  • غضب آلود نگاہ سے دیکھنا، غصے کی نظر سے دیکھنا

English meaning of sher kii nazar se dekhnaa

  • be very stern, watch closely or angrily

शेर की नज़र से देखना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुस्से की दृष्टी से देखना, गुस्से भरी निगाहों से देखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر کی نَظَر سے دیکھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر کی نَظَر سے دیکھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone