تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شِعْر فَہْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شِعْر فَہْم کے معانیدیکھیے
شِعْر فَہْم کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- شعر کو سمجھنے والا، سخن فہم
شعر
نہ فن شناس ہے کوئی نہ شعر فہم کوئی
کسے کلام سنائیں کہاں کلام کریں
اک شعر فہم شخص کی خواہش پہ دوستو
لو ہم نے لکھ دیا ہے یہ نوحہ وجود کا
اتنا میں شعر فہم نہیں ہوں مگر یہاں
چھپتے ہیں انتخاب مرے دیکھنے کے بعد
English meaning of she'r-fahm
Persian, Arabic - Adjective
- one who understands poetry
शे'र-फ़हम के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो कविता को समझता है, शे'र को समझने वाला
- शेर के गुण-दोष समझने- वाला, रसज्ञ, सहृदय, काव्य-मर्मज्ञ ।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شِعْر فَہْم)
شِعْر فَہْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔