تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

گھات

قتل، ہلاکت، بربادی، تباہی

گھَاٹْ

دریا یا تالاب وغیرہ کے کنارے پر بنی ہوئی سیڑھیاں، جہاں پانی بھرتے اور نہاتے دھوتے ہیں، پانی بھرنے یا نہانے دھونے کی جگہ ، وہ سیڑھیوں دار مقام جہاں لوگ نہاتے ہیں

گھاٹوں

ایک راگنی کا نام، ایک قسم کا گیت، جو چیت بیسا کھ میں گایا جاتا ہے

گھاتیں

گھات کی جمع

گھاٹ باڑْھ

تلوار کا خم اور دھار، دمِ شمشیر.

گھانٹ

گھنٹہ

گھانت

رک:گھات.

گھاٹ باٹ

ایسی جگہ جہاں سے دریا کو پار کیا جاسکے.

گھاٹ مار

جو گھاٹ سے اترنے کا محصول اور چنگی اور راہداری کا محصول نہ دے، جو ٹیکس اور ڈیوٹی ادا کیے بغیر چوری چھپے مال درآمد یا برآمد کرے، اسمگلر

گھاٹ واری

أ مونث۔ محصول جو گھاٹ پر لیاجاتا ہے۔

گھاٹ آنی

(کشتی پانی) محصول، گھاٹ اُتروائی

گھات آنا

طور طریقہ معلوم ہونا ، ڈھنگ آنا.

گھاٹ باری

محصول جو گھاٹ پر لیا جاتا ہے، گھاٹ پر آنے اور ٹھہرنے کا محصول جو کشتی بان سے گھاٹ سے روانگی کے وقت لیا جاتا ہے.

گھاٹ ہونا

ایک جگہ جمع ہونا ، ایک محفل میں بیٹھنا.

گھات ہونا

گھات کرنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

گھاٹ لینا

اندازہ قائم کرنا ، جان٘چنا ، جائزہ لینا ، موقع محل وغیرہ معلوم کرنا .

گھات چَڑْھنا

رک : گھات پر چڑھنا ، ہتھے چڑھنا.

گھات تکنا

موقع ڈھونڈنا

گھاٹ مانجھی

وہ ملّاح جو کشتیوں کے کرایہ کا انتظام اور سواریوں کی فراہمی کا کام کرتا ہے

گھاتَہ

وہ تھوڑی سی چیز جو سودا خریدنے کے بعد اوپر سے لی یا دی جائے ، روکھن ؛ (مجازاً) مالگزاری یا نذرانہ وغیرہ کے اوپر لی جانے والی زائد رقم.

گھاٹَہ

رک: گھاٹا (۲)، گھائی .

گھات پانا

موقع پانا

گھاٹے

گھاٹا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاتے

گھاتا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاٹ باندْھنا

شکارکرنے کےلیے درخت پر مچان بنانا

گھاتُو

رک : گھاتک ؛ مراد : مہلک ، جان لیوا.

گھاٹ کَپْتان

بندرگاہ کا منتطم یا نگران کار

گھاٹ کَرْنا

خسارے اور گھاٹے سے دوچار کرنا، دھوکا کرنا، بہانہ سازی سے کام لینا

گھات کَرْنا

موقع تاکنا، دانو لگانا، دھوکے سے وار کرنا

گھاٹ لَگْنا

بہت سے آدمیوں کا دریا سے پار اترنے کے لیے کنارے پر اکٹھا ہونا

گھات لَگْنا

گھات لگانا (رک) کا لازم ، شکار یا دشمن کی تلاش میں چھپ کر بیٹھنا.

گھات میں پَڑْنا

آفت میں پھنسنا ، مشکل میں پڑنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

گھات مِلْنا

موقع ہاتھ آنا.

گھاٹ تولْنا

کم تولنا

گھاٹا

نقصان، خسارہ، زیان، ٹوٹا

گھاتا

کوئی چیز، جو سودے کے بعد مفت دی جائے، چُنگا، روکھن، لُبھاؤ، گُھلوا، جو چیز مول لے لی ہو، اُس پر کچھ اور لے لینے کو گھاتا کہتے ہیں

گھاٹی

دو پہاڑوں کے بیچ کا راستہ، درّہ

گھاتی

۱. موقع تاکنے والا ، گھات لگانے والا ، گھات میں رہنے والا ، گھاتکی.

گھات تاکْنا

گھات لگانا، موقع ڈھونڈنا

گھات پَر چَڑْھنا

گھات پر آنا ، دان٘و پر چڑھنا.

گھات میں آنا

دھوکے میں آنا ، دام میں آنا ، جال میں پھنسنا.

گھات پَہ چَڑْھنا

گھات پر آنا ، دان٘و پر چڑھنا.

گھاٹ مارْنا

پُل کا محصول نہ دینا، اترائی کا محصول مار کر چلا جانا، محصولی مال چھپا لینا

گھات مارْنا

تاک کر یا چُھپ کر حملہ کرنا.

گھات لگانا

۔تاک میں بیٹھنا۔ ؎

گھات چَلْنا

۔چالبازی کا کارگر ہونا۔ ؎

گھات میں ہونا

تاک میں ہونا ، موقع کی تلاش میں ہونا.

گھاٹ اُتَرْنا

گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، گھاٹ کو عبور کرنا (تلوار یا موت وغیر الفاظ کے ساتھ) قتل ہونا، مارا جانا.

گھات کھیلْنا

دوسرے کو غافل پا کر اپنا مطلب نکالنا

گھات کی بات

پتے کی بات ، راز کی بات.

گھاٹ اُتارْنا

ایک سا برتاو کرنا، یکساں طور پر پیش آنا.

گھاٹ مِلانا

(باجا سازی) طبلے کی طنایوں کے گٹّے ٹھونک کر گردے کے تناؤ کو درست اور صحیح کرنا

گھات سُوجْھنا

تدبیر سوجھنا، چال سمجھ میں آنا، موقع ذہن میں آنا

گھات چَلانا

وار کرنا

گھات میں لَگْنا

تاک میں ہونا ، کسی کی فکر اور تجسّس میں ہونا.

گھات میں رَہْنا

موقع ڈھونڈنا، موقع تاکنا، عموماً لوٹنے یا مارنے کے لیے مناسب وقت کی تلاش میں رہنا

گھاٹِیا

(ہندو) گھاٹ پر بیٹھنے اور اشنان کرانے والا برہمن، گھاٹ پر رہنے والا برہمن

گھاتِیا

تاک میں رہنے والا، گھات لگانے والا، دشمنِ جاں

گھاتے میں

۱. خریدی ہوئی چیز کے علاوہ ، گھلوے یا گھلونی کے طور پر ، مفت میں.

گھات میں بَیٹْھنا

دشمن یا شکار کی تاک میں چُھپ کر بیٹھنا، موقع کی تاک میں رہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں کے معانیدیکھیے

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

sher bakrii ek ghaaT paanii piite hai.nशेर बकरी एक घाट पानी पीते हैं

نیز : باگھ بکری ایک گھاٹ پانی پیتے ہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں کے اردو معانی

  • نہایت انصاف ہے، بڑے چھوٹے کے ساتھ برابر کا برتاؤ ہے
  • نہایت امن و انصاف کی حکومت ہے، سب سے ایک سا سلوک
  • بہت امن چین ہے
  • اچھی حکومت و انتظام کے لیے کہا جاتا ہے

Urdu meaning of sher bakrii ek ghaaT paanii piite hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • nihaayat insaaf hai, ba.De chhoTe ke saath baraabar ka bartaa.o hai
  • nihaayat aman-o-insaaf kii hukuumat hai, sab se ek saa suluuk
  • bahut aman chain hai
  • achchhii hukuumat-o-intizaam ke li.e kahaa jaataa hai

English meaning of sher bakrii ek ghaaT paanii piite hai.n

  • perfect peace prevails, there is perfect justice and peace

शेर बकरी एक घाट पानी पीते हैं के हिंदी अर्थ

  • पूर्ण न्याय और शांति है, निहायत इंसाफ़ है, बड़े और छोटे के साथ समान व्यवहार किया जाता है
  • अतियंत अम्न-ओ-शांती और न्याय का राज है, सबसे एक जैसा व्यवहार
  • बहुत अमन-चैन है
  • अच्छे शासन और प्रबंध के लिए कहा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھات

قتل، ہلاکت، بربادی، تباہی

گھَاٹْ

دریا یا تالاب وغیرہ کے کنارے پر بنی ہوئی سیڑھیاں، جہاں پانی بھرتے اور نہاتے دھوتے ہیں، پانی بھرنے یا نہانے دھونے کی جگہ ، وہ سیڑھیوں دار مقام جہاں لوگ نہاتے ہیں

گھاٹوں

ایک راگنی کا نام، ایک قسم کا گیت، جو چیت بیسا کھ میں گایا جاتا ہے

گھاتیں

گھات کی جمع

گھاٹ باڑْھ

تلوار کا خم اور دھار، دمِ شمشیر.

گھانٹ

گھنٹہ

گھانت

رک:گھات.

گھاٹ باٹ

ایسی جگہ جہاں سے دریا کو پار کیا جاسکے.

گھاٹ مار

جو گھاٹ سے اترنے کا محصول اور چنگی اور راہداری کا محصول نہ دے، جو ٹیکس اور ڈیوٹی ادا کیے بغیر چوری چھپے مال درآمد یا برآمد کرے، اسمگلر

گھاٹ واری

أ مونث۔ محصول جو گھاٹ پر لیاجاتا ہے۔

گھاٹ آنی

(کشتی پانی) محصول، گھاٹ اُتروائی

گھات آنا

طور طریقہ معلوم ہونا ، ڈھنگ آنا.

گھاٹ باری

محصول جو گھاٹ پر لیا جاتا ہے، گھاٹ پر آنے اور ٹھہرنے کا محصول جو کشتی بان سے گھاٹ سے روانگی کے وقت لیا جاتا ہے.

گھاٹ ہونا

ایک جگہ جمع ہونا ، ایک محفل میں بیٹھنا.

گھات ہونا

گھات کرنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

گھاٹ لینا

اندازہ قائم کرنا ، جان٘چنا ، جائزہ لینا ، موقع محل وغیرہ معلوم کرنا .

گھات چَڑْھنا

رک : گھات پر چڑھنا ، ہتھے چڑھنا.

گھات تکنا

موقع ڈھونڈنا

گھاٹ مانجھی

وہ ملّاح جو کشتیوں کے کرایہ کا انتظام اور سواریوں کی فراہمی کا کام کرتا ہے

گھاتَہ

وہ تھوڑی سی چیز جو سودا خریدنے کے بعد اوپر سے لی یا دی جائے ، روکھن ؛ (مجازاً) مالگزاری یا نذرانہ وغیرہ کے اوپر لی جانے والی زائد رقم.

گھاٹَہ

رک: گھاٹا (۲)، گھائی .

گھات پانا

موقع پانا

گھاٹے

گھاٹا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاتے

گھاتا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھاٹ باندْھنا

شکارکرنے کےلیے درخت پر مچان بنانا

گھاتُو

رک : گھاتک ؛ مراد : مہلک ، جان لیوا.

گھاٹ کَپْتان

بندرگاہ کا منتطم یا نگران کار

گھاٹ کَرْنا

خسارے اور گھاٹے سے دوچار کرنا، دھوکا کرنا، بہانہ سازی سے کام لینا

گھات کَرْنا

موقع تاکنا، دانو لگانا، دھوکے سے وار کرنا

گھاٹ لَگْنا

بہت سے آدمیوں کا دریا سے پار اترنے کے لیے کنارے پر اکٹھا ہونا

گھات لَگْنا

گھات لگانا (رک) کا لازم ، شکار یا دشمن کی تلاش میں چھپ کر بیٹھنا.

گھات میں پَڑْنا

آفت میں پھنسنا ، مشکل میں پڑنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

گھات مِلْنا

موقع ہاتھ آنا.

گھاٹ تولْنا

کم تولنا

گھاٹا

نقصان، خسارہ، زیان، ٹوٹا

گھاتا

کوئی چیز، جو سودے کے بعد مفت دی جائے، چُنگا، روکھن، لُبھاؤ، گُھلوا، جو چیز مول لے لی ہو، اُس پر کچھ اور لے لینے کو گھاتا کہتے ہیں

گھاٹی

دو پہاڑوں کے بیچ کا راستہ، درّہ

گھاتی

۱. موقع تاکنے والا ، گھات لگانے والا ، گھات میں رہنے والا ، گھاتکی.

گھات تاکْنا

گھات لگانا، موقع ڈھونڈنا

گھات پَر چَڑْھنا

گھات پر آنا ، دان٘و پر چڑھنا.

گھات میں آنا

دھوکے میں آنا ، دام میں آنا ، جال میں پھنسنا.

گھات پَہ چَڑْھنا

گھات پر آنا ، دان٘و پر چڑھنا.

گھاٹ مارْنا

پُل کا محصول نہ دینا، اترائی کا محصول مار کر چلا جانا، محصولی مال چھپا لینا

گھات مارْنا

تاک کر یا چُھپ کر حملہ کرنا.

گھات لگانا

۔تاک میں بیٹھنا۔ ؎

گھات چَلْنا

۔چالبازی کا کارگر ہونا۔ ؎

گھات میں ہونا

تاک میں ہونا ، موقع کی تلاش میں ہونا.

گھاٹ اُتَرْنا

گھاٹ اتارنا (رک) کا لازم ، گھاٹ کو عبور کرنا (تلوار یا موت وغیر الفاظ کے ساتھ) قتل ہونا، مارا جانا.

گھات کھیلْنا

دوسرے کو غافل پا کر اپنا مطلب نکالنا

گھات کی بات

پتے کی بات ، راز کی بات.

گھاٹ اُتارْنا

ایک سا برتاو کرنا، یکساں طور پر پیش آنا.

گھاٹ مِلانا

(باجا سازی) طبلے کی طنایوں کے گٹّے ٹھونک کر گردے کے تناؤ کو درست اور صحیح کرنا

گھات سُوجْھنا

تدبیر سوجھنا، چال سمجھ میں آنا، موقع ذہن میں آنا

گھات چَلانا

وار کرنا

گھات میں لَگْنا

تاک میں ہونا ، کسی کی فکر اور تجسّس میں ہونا.

گھات میں رَہْنا

موقع ڈھونڈنا، موقع تاکنا، عموماً لوٹنے یا مارنے کے لیے مناسب وقت کی تلاش میں رہنا

گھاٹِیا

(ہندو) گھاٹ پر بیٹھنے اور اشنان کرانے والا برہمن، گھاٹ پر رہنے والا برہمن

گھاتِیا

تاک میں رہنے والا، گھات لگانے والا، دشمنِ جاں

گھاتے میں

۱. خریدی ہوئی چیز کے علاوہ ، گھلوے یا گھلونی کے طور پر ، مفت میں.

گھات میں بَیٹْھنا

دشمن یا شکار کی تاک میں چُھپ کر بیٹھنا، موقع کی تاک میں رہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیر بَکْری ایک گھاٹ پانی پِیتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone