تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیخی کِرْکِری ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

تَہَکُّم

افسوس، گھمنڈ؛ گذری بات؛ پریشان ہونا.

تَحَکُّم آمیز

تَحَکُّم پَسَنْدانَہ

تَحَکُّم جَتانا

زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

تَحَکُّمی

تحکم (رک) سے منسوب .

تَحَکُّماَنہ

زبردستی کا، حکومت والا (انداز یا لہجہ وغیرہ) حاکموں جیسا، رعب و دبدبے والا

تَحَکُّماً

جبری، زبردستی سے، دھوں٘س سے

تَحَکُّمِیَت

تحکم (رک) کا اسم کیفیت ، حکم چلانے کی حالت و کیفیت .

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں شیخی کِرْکِری ہونا کے معانیدیکھیے

شیخی کِرْکِری ہونا

sheKHii kirkirii honaaशेख़ी किरकिरी होना

اصل: ہندی

محاورہ

شیخی کِرْکِری ہونا کے اردو معانی

 

  • گھمنڈ جاتا رہنا، سُبکی ہونا

English meaning of sheKHii kirkirii honaa

 

  • be humbled, to be insulted

शेख़ी किरकिरी होना के हिंदी अर्थ

 

  • घमंड जाता रहना, अपमानित होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیخی کِرْکِری ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیخی کِرْکِری ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone