تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"شیفْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں شیفْتَہ کے معانیدیکھیے
شیفْتَہ کے اردو معانی
صفت
- عاشق، فریفتہ، دلدادہ
- دیوانہ، سرگشتہ، پاگل، باولا، حواس باختہ
شعر
شیریں کے شیفتہ ہوئے پرویز و کوہ کن
شاعر ہوں میں یہ کہتا ہوں مضمون لڑ گیا
ہمیشہ شیفتہ رکھتے ہیں اپنے حسن قدرت کا
خود اس کی روح ہو جاتے ہیں جس کا تن بناتے ہیں
English meaning of shefta
Adjective
- distracted with love, enamoured mad
- enamoured, infatuated, mad in love
- strongly inclined, astonished
शेफ़्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आशिक़, फ़रेफ़्ता, दिलदादा
- दीवाना, सरगश्ता, पागल, बावला हवासबाख़ता
- मुग्ध, आसक्त, आशिक
شیفْتَہ کے مترادفات
شیفْتَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (شیفْتَہ)
شیفْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔